A2ZAPK

Aurad e Fatiha15062020

Aurad e Fatiha v15062020

Downloads: 1751


Free

Aurad e Fatiha / Specifications

Aurad e Fatiha / Screenshots

Aurad e Fatiha 15062020
Loading... Aurad e Fatiha 15062020
Loading... Aurad e Fatiha 15062020
Loading... Aurad e Fatiha 15062020

Aurad e Fatiha / Description

عرضِ مرَتّبْ

جو لوگ عربی الفاظ میں مسنون دعائیں نہ پڑھ سکتے ہوں ایسے لوگوں لے لئے مسنون دعاؤں کا ترجمہ پڑھ کر دعا مانگنا یقیناً اللہ تعالیٰ کے قرب کا سبب ہوگا اور انکو انشاءاللہ اجروثواب ضرور ملے گا. اس لئے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے حکم "اُدْعُونِی"( یعنی مجھ سے مانگو) پر عمل کر ریے ہیں، نیز حدیث"اُدُّعَآءُ ھُوَ العِبَادَۃ"(دعا ہی بڑی عبادت ہے ) پر بھی عمل کر رہے ہیں اور دعا کا مضمون رسول اللہﷺ سے ثابت ہونے کی وجہ سے جامع بھی ہے اور بے ادبی سے پاک بھی ہے اس لئے جو لوگ عربی پڑھ سکتے ہوں، لیکن معنی نہ جانتے ہوں ان کو بھی ترجمہ کبھی کبھی ضرور پڑھ لینا چاہئے تاکہ ان کو معلوم ہو جائے کہ وہ کیا مانگ رہے ہیں پھر وہ دعا حقیقی دعا (مانگنا) بنے گی
واللہ اعلم بالصواب

Show More >

Aurad e Fatiha / What's New in v15062020

Aurad e Fatiha

Choose Download Locations for Aurad e Fatiha v15062020



Telegram

.

Aurad e Fatiha / Tags

Share Aurad e Fatiha At Social Media

.